ر ملہ 11 ستمبر ( ایجنسیز) مقبو ضہ مغر بی کنا ر ے کے شہر رملہ کے نز دیک جھڑ پو ں میں ایک فلطینی نوا جوا ن شہید ہو گیا ۔ سیکو ر یٹی ذ ر ا ئع نے گو لی کا شکا ر 22 سا لہ نو جوا ن کی شنا خت تیسیر ا لقطر ی کے طو ر پر کی ہے ۔ ا سر ا ئیلی
فو ج کے تر جما ن نے بھی تصد یق کی کہ ا سر ا ئیلی فو جی دستوں نے جما س کے ایک رکن کو گر فتا ر کر نے کے لئے کیمپ پر چھا پا ما را تھا ۔ فو جیو ں نے ایک فلسطینی کو ایک د ھماکہ خیز ما دہ پھیکتا دیکھ کر ر د عمل کے طو ر پر فا ئر نگ کر دی اور فلسطینی کو گو لی لگ گئی جس کے بعد وہ جا نبر نہیں ہو سکا ۔